پسند کی شادی کرنے پربھائی نے بہن کو قتل کر دیا

پسند کی شادی کرنے پربھائی نے بہن کو قتل کر دیا

قائد آباد (نمائندہ دنیا ) پسند کی شادی کرنے پربھائی نے بہن کو قتل کر دیا نواحی موضع مٹھہ کھوہ کے رہائشی شیر افضل بلوچ نے ڈیڑھ سال قبل چک نمبر 35ڈی بی کے رہائشی لطیف جٹ کی بیٹی26 سالہ ش سے پسند کی شادی کی تھی۔۔۔

 محمد عثمان جٹ نے دو نامعلوم ساتھیوں کہ ہمراہ اسکے گھر میں داخل ہو فائرنگ کر کے اپنی بہن کو قتل کر دیا،نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیا جبکہ ٹی ایچ کیو ہسپتال میں ایم ایل سی کے لیے لیڈی ڈاکٹر کی عدم تعیناتی کے باعث لاش کوڈی ایچ کیو ہسپتال جوہر آباد ریفر کر دیا ، پولیس تھانہ قائد آباد نے مدعی کی درخواست پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں