26ترمیم :بلاول کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے سیمینار

26ترمیم :بلاول کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے سیمینار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) صد ر پا کستا ن پیپلزپارٹی پنجا ب را جہ پر و یز اشرف کی ہدا یت پر 26ویں آئینی ترمیم کی منظور ی میں تاریخ ساز کر د ار پر چیئرمین پیپلزپارٹی بلاو ل بھٹو زردا ر ی کی۔

 کا وشوں کو خرا ج تحسین پیش کر نے کیلئے گزشتہ روز پیپلز سیکرٹریٹ میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا اور جشن منایا گیا، جس کی قیادت تسنیم ا حمد قریشی، ملک حا مد نو ازاعوا ن ایڈوکیٹ، را نا قمر اقبا ل، میاں جا و ید امجد نے کی اس موقع پر مقررین کا کہنا تھا کہ قومی اسمبلی اور سینٹ سے 26ویں آئینی ترمیم کی منظور ی کے بعد چیئرمین بلاو ل بھٹوز ر دا ر ی کا کردار ا ب تاریخ کا حصہ بن گیا ہے ، انہوں نے آئینی ترمیم پر اتفاق را ئے کے لیے جس طرح سیاسی جماعتوں سے مذا کر ات کر کے انہیں آئینی ترمیم پر قا ئل کیا و ہ پور ی قو م کے سامنے ہے ، مقررین کا کہنا تھا کہ 1973 کا متفقہ آئین ذوالفقار علی بھٹو شہید نے قوم کو دیا، جبکہ 26 ویں آئینی ترمیم میں بلاول بھٹو نے تاریخ ساز کردار ادا کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں