اقدام قتل کا ملزم پکڑا گیا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم پولیس کے شکنجے میں آ گیا۔۔
ملزم کاشف اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اور عرصہ دراز سے روپوش تھا جس کو تھانہ ساجد شہید پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔