ڈسٹرکٹ جیل شاہ پور میں طبی کیمپ
سرگودھا(اے پی پی)سعید اﷲ گوندل ، ڈپٹی انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات سرگودھا ریجن نے فیضان قرآن فانڈیشن کے تعاون سے ڈسٹرکٹ جیل شاہ پور میں ایک مفت طبی کیمپ کا اہتمام کیا ۔
سٹاف اور قیدیوں کوخدمات فراہم کی گئیں ۔