ضروری مرمت ، بجلی بندش کا شیڈول

ضروری مرمت ، بجلی بندش کا شیڈول

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ایس ڈی او آپریشن فیسکو سٹی سب ڈویژن کی پریس ریلیز کے مطابق بوجہ مرمت ضروری آلات گیارہ کے وی لڈے والا ۔۔

فیڈر 5، 12، 19، 26 نومبر اور 11 کے وی مدینہ کالونی فیڈر 6، 13، 20، 27 نومبر اور 11 کے وی کچہری بازار فیڈر 8، 15، 22، 29 نومبر اور 11 کے وی اربن ایریا فیڈر 11، 18، 25 نومبر صبح 8 سے ایک بجے تک بند رہیں گے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں