کمسن لڑکی نے مزاحمت کرتے ہوئے مبینہ زیادتی کی کوشش ناکام بنادی
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن لڑکی نے مزاحمت کرتے ہوئے مبینہ زیادتی کی کوشش ناکام بنادی۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ غلام محمد آباد میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے۔۔
سلیمانیہ کالونی کے رہائشی وقار حسین نے پولیس کوبتایا کہ اسکی 9 سالہ بیٹی (ح)گھر کے باہر کھیل رہی تھی کہ اس دوران ملزم اسے وغلاء کر اپنے ساتھ گھر لے گیا جہاں اسے مبینہ طورپر زیادتی کانشانہ بنانے لگا تاہم بچی نے شور مچاکر زیادتی کی کوشش ناکام بنادی،مقدمہ درج کرلیاگیا۔