با نی پی ٹی آئی کی ڈیل 25کر وڑ عوام سے ہے ،سجاد چیمہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) پی ٹی آئی رہنما سجاد چیمہ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ با نی پی ٹی آئی کی ڈیل 25کر وڑ عوام سے ہے۔۔۔
عا م انتخا با ت میں 25کر وڑ عوا م میں بانی پی ٹی آئی کے نا مز د امیدواروں کو بھار ی ا کثر یت سے کا میا ب کرا یا تھا لیکن جس طرح عوامی مینڈیٹ کو چور ی کر کے ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو مسلط کیا گیا و ہ کوئی ڈھکی چھپی با ت نہیں ہے موجود ہ جعلی حکو مت کے ا قتدار کے 9مہینے عوا م کے لیے و با ل جا ن بن چکے ہیں۔