ضلع بھر میں گرجا گھروں کی سکیورٹی انتہائی سخت رہی

ضلع بھر میں گرجا گھروں کی  سکیورٹی انتہائی سخت رہی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی کی ہدایت پر ضلع بھر میں گرجا گھروں کی سکیورٹی انتہائی سخت رہی۔۔۔

 افسروں نے چرچز ڈیوٹی کو چیک کیا اور جوانوں کو ڈیوٹی کی حساسیت کے بارے بریفنگ دی، اتوار کے روز ایک ہزار سے زائد پولیس اہلکاروں نے مختلف چرچز پر ڈیوٹی دی، اس موقع پر ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی کا کہنا تھا کہ فول پروف سکیورٹی دینے کیلئے تمام تر اقدامات کو یقینی بنایا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں