انتظار حسین پنجوتھہ کیساتھ جو ہوا وہ ظلم ہے ،ندیم افضل چن
بھیرہ(نامہ نگار)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی چودھری ندیم افضل چن نے چوہدری انتظار حسین پنجوتھہ ایڈووکیٹ کے ساتھ ہونے والے سلوک کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ۔۔۔
میرے علاقہ سے تعلق رکھنے اور میرے سیاسی مخالف ہونے کے باوجود ان کے ساتھ جو کچھ ہوا ہے یہ ظلم ہے میں میرا خاندان اور ہمارے ساتھی اس ظلم کی بھرپور مذمت کرتے ہیں انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ چوہدری انتظار حسین پنجوتھہ ایڈووکیٹ کو انصاف فراہم کیا جائے۔