تسنیم احمد قریشی کی ٹرسٹ پلازہ جا کر نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

تسنیم احمد قریشی کی ٹرسٹ پلازہ جا  کر نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سابق وزیر مملکت برائے داخلہ تسنیم احمد قریشی نے ٹرسٹ پلازہ پہنچ کر موبائل فون ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد دی اور۔۔۔

 صدر ساجد کالرو کو گلدستہ پیش کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا، جس پر ساجد محمود، شوکت مجید اعوان و دیگر نے تسنیم احمد قریشی کا شکریہ ادا کیا اور ٹرسٹ پلازہ کے مسائل مل کر حل کرنے کیلئے بات چیت کی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں