خواتین انٹر کالجیٹ والی بال ٹورنا منٹ اختتام پذیر ہو گیا

 خواتین انٹر کالجیٹ والی بال  ٹورنا منٹ اختتام پذیر ہو گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج چاندنی چوک میں جاری خواتین انٹر کالجیٹ والی بال ٹورنا منٹ اختتام پذیر ہو گیا۔۔۔

جس میں نجی کالج کی پہلی پوزیشن گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین خوشاب کی دوسری پوزیشن اور گورنمنٹ ومن کالج فاروق کالونی نے تیسری پوزیشن حاصل کی جیتنے والی تمام ٹیموں کی کھلاڑیوں میں سرٹیفکیٹ اور ٹرافیاں ڈائریکٹر سپورٹس تعلیمی بورڈ سرگودھا روشن ضمیر کالرو نے تقسیم کیں ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں