واں بھچراں کے رہائشی دوخوش نصیب افراد میں اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے لیٹر تقسیم

واں بھچراں کے رہائشی دوخوش  نصیب افراد میں اپنی چھت  اپنا گھر پروگرام کے لیٹر تقسیم

میانوالی(ڈسٹرکٹ رپورٹر )وزیرا علیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر میانوالی مراد حسین نیکوکارہ نے۔۔۔

سابق ایم این اے انعام اﷲ خان کے نمائندہ حاجی عنائت محمدپائی خیل کے ہمراہ واں بھچراں کے رہائشی دوخوش نصیب افراد میں اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے کنفرمیشن لیٹر تقسیم کئے ۔اپنی چھت اپنا گھر پروگرام میں تحصیل میانوالی کے کل آٹھ خوش نصیب افراد کا میاب قرار پا ئے تھے جن کے بنک اکا ؤنٹ میں ساڑھے سات لاکھ روپے کی پہلی قسط منتقل کر دی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں