انسانی جسم کے اعضاء اور دماغی نظام اللہ کی بڑی نعمتیں ہیں،ڈاکٹر جواد شجاعت

انسانی جسم کے اعضاء اور  دماغی نظام اللہ کی بڑی نعمتیں  ہیں،ڈاکٹر جواد شجاعت

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) انسان کو اﷲ تعالیٰ نے بے شمار نعمتوں سے نوازا ہے اور ان نعمتوں میں سب سے زیادہ اہمیت کی حامل انسانی جسم کے اعضاء اور دماغی نظام ہے ۔

، انسانی جسم میں کسی ایک عضو میں بھی خرابی پیدا ہو جائے تو پورا نظام بگڑ جاتا ہے ، ماہر نفسیات پروفیسر ڈاکٹر جواد محمد شجاعت نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں ہر سال ‘‘ذہنی صحت کا عالمی دن’’ منایا جاتا ہے ، جس کا مقصد اِس مرض سے متعلق آگاہی کے ساتھ، مثبت طرزِ فکر کا فروغ بھی ہے ، اس سال ‘‘ورلڈ فاؤنڈیشن آف مینٹل ہیلتھ’’ کی جانب سے ‘‘مینٹل ہیلتھ ایٹ ورک’’ کی تھیم منتخب کی گئی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں