ریونیو آفیسر بھیرہ قیصر عباس جسپال کا تحصیل آ فس بھلوال تبادلہ
بھیرہ(نامہ نگار )ریونیو آفیسر بھیرہ قیصر عباس جسپال کا تبادلہ تحصیل آ فس بھلوال کر دیا گیا ہے ان کی جگہ ابھی تک کسی کا تقرر عمل میں نہیں لایا گیا۔
ریونیو آفیسر بھیرہ قیصر عباس جسپال کا تبادلہ تحصیل آ فس بھلوال کر دیا گیا ہے ان کی جگہ ابھی تک کسی کا تقرر عمل میں نہیں لایا گیا۔