بغیر نقشہ منظوری رہائشی کالونی بنانے والے ڈویلپر پر مقدمہ

بغیر نقشہ منظوری رہائشی کالونی بنانے والے ڈویلپر پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر نقشہ منظوری رہائشی کالونی قائم کرنے والے ڈویلپر کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

تھانہ صدر کے علاقے چک نمبر 225رب میں ایف ڈی اے ٹیم کی جانب سے کاروائی کرتے ہوئے بغیر اجازت اور بغیر منظوری کے قائم کی جانے والی رہائشی کالونی کو سیل کرتے ہوئے اسکے ڈویلپرز کے خلاف واقعہ کا مقدمہ درج کرکے قانونی کار روائی شروع کردی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں