کھیلتا پنجاب گیمز2024کے تحت میانوالی میں کھیلوں کے مقابلے

کھیلتا پنجاب گیمز2024کے تحت  میانوالی میں کھیلوں کے مقابلے

میانوالی(ڈسٹرکٹ رپورٹر ،نامہ نگار)کھیلتا پنجاب گیمز2024کے تحت میانوالی میں کھیلوں کے مقابلے جاری۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر محکمہ سپورٹس کے زیر اہتمام ضلع میانوالی میں کھیلتا پنجاب پروگرام کے۔۔۔

 تحت کھیلوں کے بڑے مقابلہ جات جاری۔ڈپٹی کمشنر خالد جاوید گورائیہ نے سپورٹس اسٹینڈیم میانوالی میں کھیلتا پنجاب پروگرام کے تحت منعقدہ کبڈی کے فائنل میچ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی، کبڈی کا میچ دیکھا اور میچ کے اختتام پر کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں