بلدیاتی اد ا رے جمہور یت کی نر سر یاں اور جمہور ی نظا م کا حسن :محسن ملہی

 بلدیاتی اد ا رے جمہور یت کی نر سر یاں  اور جمہور ی نظا م کا حسن :محسن ملہی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پیپلز یوتھ آرگنائزیشن وسطی پنجاب محسن ملہی نے کہا ہے کہ بلدیاتی اد ا رے جمہور یت کی نر سر یا ں اور جمہور ی نظا م کا حسن ہیں۔۔۔

 ا ن کی بحا لی بنیا د ی مسائل کے حل کیلئے بہت ضرور ی ہے بلدیاتی اد ا روں سے ہی عوامی مسائل عوام کی دہلیز پر حل کر نے میں مد د ملے گی ا س وقت شہر وں اور دیہی علاقوں میں میو نسپل سروسز عملی طور پر معطل ہیں، جس کی و جہ سے عوامی مسائل میں غیر معمولی اضافہ ہو ا ہے ، نکاسی وفراہمی آ ب صحت و صفا ئی و دیگر مسائل کے حل کیلئے بلدیاتی ا دا روں کو فعا ل کر نا نا گز یر ہو چکا ہے ارباب اختیار ا س ضمن میں ترجیحی بنیادوں پر عملی اقدا ما ت اٹھا ئیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں