آ ر می چیف کی مدت 3سا ل سے 5سال کر نا وقت کی ضرورت تھی،تسنیم احمد قریشی

 آ ر می چیف کی مدت 3سا ل  سے 5سال کر نا وقت کی  ضرورت تھی،تسنیم احمد قریشی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) پی پی پی کے سابق وزیر مملکت تسنیم احمد قریشی نے کہا ہے کہ آ ر می چیف کی مدت 3سا ل سے 5سال کر نا وقت کی ضرورت تھی۔۔۔

 آ ج اتحاد ی حکو مت قائم ہے تو ا س میں مفا ہمتی سیاست کے بے تا ج با د شا ہ آ صف علی زردا ر ی نوجوان چیئرمین پیپلزپارٹی بلا و ل بھٹو زر دا ر ی کا کر د ار کلیدی حیثیت کا حامل ہے کیونکہ پیپلزپارٹی کی اعلی قیا د ت قومی مفادکے پیش نظر مفا ہمتی سیاست کر رہی ہے پیپلزپارٹی نے ماضی کی طرح آ ج بھی ملک وقو م کے لیے کڑ وا گھونٹ بھرا چا روں صو بو ں کی رنجیر پیپلزپارٹی کا ہمیشہ ہی مینڈیٹ چور ی کیا گیا ہے ا س کے با و جو د پیپلزپارٹی آ ج ملک کی سب سے بڑ ی جمہور ی قوت بن چکی ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں