شادی کی تقریب میں ہوائی فا ئرنگ ‘5 افراد کر گرفتار

شادی کی تقریب میں  ہوائی فا ئرنگ ‘5 افراد کر گرفتار

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا )ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب توقیر محمد نعیم کے احکامات کی روشنی میں خوشاب پولیس کی جرائم پیشہ قانون شکن عناصر کیخلاف موثر کاروائیاں جاری۔۔۔

ایس ایچ او خوشاب اعجاز احمد نے شادی کی تقریب میں ہوائی فا ئرنگ کرنیوالے پانچ افراد کر گرفتار کر کے حوالات کی سیر کرا دی، ملزمان سے دو رائفلیں اور دو پستول برآمد کر کے ان کے خلاف تھانہ خوشاب میں ناجائز اسلحہ اور فائرنگ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں