عزیز الحق پراچہ کی ملک امجد علی نون سے ملاقات ‘والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
بھیرہ(نامہ نگار)سابق سٹی ناظم عزیز الحق پراچہ گزشتہ روز علی پور نون گئے ان کے ہمراہ سرگود ھاچیمبر اف کامرس کے رکن چو دھری محمد اکمل گوندل بھی تھے۔۔۔
انہوں نے سابق ضلع ناظم ملک امجد علی نون سے ملاقات کی اور ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی۔