پیپلز پارٹی سرگودھا ڈویژن کے زیر اہتمام چاروں اضلاع میں پارٹی پرچم کشائی کی تقاریب

پیپلز پارٹی سرگودھا ڈویژن  کے زیر اہتمام چاروں اضلاع  میں پارٹی پرچم کشائی کی تقاریب

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )پاکستان پیپلز پارٹی سرگودھا ڈویژن کے زیر اہتمام چاروں اضلاع میں پارٹی پرچم کشائی کی مہم زور و شور سے جاری ہے۔۔۔

گزشتہ روز سابق وفاقی وزیر مملکت و ڈویژنل صدر تسنیم احمد قریشی، رانا قمر اقبال، یوسف سندھو، جاوید کمبوہ، نثار رضی، شیخ کامران، سجاد بخاری، رانا عمیر و دیگر نے عزیز کالونی اور ملحقہ آبادیوں میں پارٹی کارکنوں کے گھروں اور دکانوں پر پارٹی کے پرچم لہرائے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں