حقیقی آز ادی کیلئے تحریک انصاف کسی قر با نی سے دریغ نہیں کر ے گی،ذوالفقار بھٹی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) پی ٹی آئی کے ایم پی اے ذوالفقار بھٹی نے کہا ہے کہ پاکستا ن کی حقیقی آز ادی کیلئے پاکستا ن تحریک انصاف کسی بھی قر با نی سے دریغ نہیں کر ے گی۔
، آئند ہ چند ر و ز تک مکمل تیا ر ی کے ساتھ با نی چیئرمین پی ٹی آئی خو د ما ر چ کی تاریخ کا اعلان کریں گے ، پی ٹی آئی عہدیدارا ن حقیقی آز ا د ی کے لیے بالکل تیا ر ہیں، جعلی حکو مت کی ڈرا مہ با ز ی سب کے سامنے ہے صو ا بی جلسہ میں امریکی جھنڈا لہر ا کرجعلی حکو مت کے کا ر ندوں نے قوم کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی جو کو شش کی ہے وہ پوری قو م کے سامنے آچکی ہے ، پی ٹی آئی کا امریکہ کے حوالے سے ایجنڈا جو اقتدار میں تھا اب بھی وہی ہے ۔