اشتہاریوں کے تین سہولت کار گرفتار،مقدمات درج

 اشتہاریوں کے تین سہولت کار  گرفتار،مقدمات درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)قتل کے مقدمات میں مطلوب اشتہاریوں کے تین سہولت کاروں کو ریکی کے بعد پکڑ لیا گیا۔

 بتایا جاتا ہے کہ علی پور سیداں میں مقدمہ قتل کے ملزم محمد منیر کو محمد رضوان ،اسی طرح رتوکالا میں قاسم کو محمد ریاض ،106 جنوبی میں قیصر کو فیصل ریاض نے مبینہ طور پر پناہ دیئے رکھی، اور پولیس کاروائیوں کے دوران انہیں فرار کروا دیا جس پر سہولت کاروں کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں