پیپلزپارٹی محب وطن جماعت، وطن عز یز کو غیر مستحکم نہیں دیکھ سکتی ،تسنیم قریشی

پیپلزپارٹی محب وطن جماعت، وطن عز یز  کو غیر مستحکم نہیں دیکھ سکتی ،تسنیم قریشی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق وزیر مملکت تسنیم احمد قریشی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی پر تشدد سیاست معیشت اور جمہور یت کے لیے نقصان کا با عث بن ر ہی ہے۔۔۔

 پاکستا ن ایک ذمہ دار نیو کلیئر طاقت ہے یہاں تنا ؤ ٹکرا ؤ کا عمل دشمن کا ایجنڈا تو ہو سکتا ہے پاکستا ن پیپلزپارٹی جیسی محب وطن جماعت اور قیا د ت کسی صور ت بھی وطن عز یز کو غیر مستحکم نہیں دیکھ سکتی خیبر پختونخوا کے و ز یر اعلی کی جا نب سے مر کز کے خلا ف چڑھا ئی وفاق کے حوا لہ سے تشویشنا ک ہے حقیقت یہ ہے کہ علی امین گنڈا پور حکو متی وسائل استعما ل کر کے جمہور یت دشمنی کے مرتکب ہو ر ہے ہیں۔ پیپلزپارٹی کی سیاست ہمیشہ کی طرح ملک قوم اور جمہور یت کے مفاد میں ہے چیئرمین بلاو ل بھٹوزردا ر ی پر تشدد سیاسی کلچر کے خلا ف اپنی جماعت کے کر دار کو بہت مضبو ط کر چکے ہیں ملک میں سیاسی اور معاشی استحکا م لا نا پیپلزپارٹی کا مشن ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں