طالبہ نے 10 ماہ 22 دن میں قرآن پاک حفظ کر لیا

طالبہ نے 10 ماہ 22 دن  میں قرآن پاک حفظ کر لیا

پھلروان (نمائندہ دنیا )دار ارقم سکول بھلوال شعبہ حفظ کی ایک اور طالبہ شبانہ بشیر نے حفظ قرآن مکمل کر لیا جسکا دورانیہ صرف 10ماہ 22دن تھا۔۔۔

 حافظہ شبانہ بشیر کے اعزاز میں ارقم ہال میں ایک خوبصورت پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ ایک اور طالب علم علی حسن نے بھی حفظ قرآن مکمل کیا جسکا دورانیہ صرف ایک سال چھ ماہ تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں