سیاسی عد م استحکام معاشی استحکام کی را ہ میں سب سے بڑ ی رکاوٹ ہے ،مرزافضل ا لر حمن

سیاسی عد م استحکام معاشی استحکام  کی را ہ میں سب سے بڑ ی  رکاوٹ ہے ،مرزافضل ا لر حمن

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) سا بق صد ر سرگودہا چمبر آف کا مر س ا ینڈانڈسٹر ی مرزافضل ا لر حمن نے کہا ہے کہ ملک میں ا گر انتشار رہا تو پاکستان کی معیشت ا س سے بر ا ہ راست متاثر ہو گی۔۔۔

کیونکہ سیاسی عد م استحکام معاشی استحکام کی را ہ میں سب سے بڑ ی رکاوٹ ہے حکو مت اور جمہوری قوتیں وسیع ترقومی مفاد میں میثا ق معیشت پر دستخط کریں کیونکہ جد ید دور میں معاشی طور پر مضبو ط ملک ہی حقیقی طاقت ور ہوتے ہیں پا کستا ن کی معیشت کو مستحکم بنا نے کیلئے سب کو اپنا کر دار ادا کر نا ہو گا 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں