جواں سالہ لڑکی کو مبینہ اغوا کے بعد زیادتی کانشانہ بنادیاگیا

جواں سالہ لڑکی کو مبینہ اغوا کے  بعد زیادتی کانشانہ بنادیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مخبوط الحواس جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طورپر اغوا کے بعد زیادتی کانشانہ بنادیاگیا۔

تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے سیالوی کالونی کے رہائشی اعظم نے پولیس کو بتایا کہ اسکی 28 سالہ مخبوط الحواس بیٹی کو ملزم کی جانب سے مبینہ طورپر گھر سے اغوا کرنے کے بعد نامعلوم مقام پر لیجاکر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں