سوشل ویلفیئر آفس و بیت المال کندیاں کوشفٹ کیا توا حتجاج کرینگے ،صدر پپلاں بار

سوشل ویلفیئر آفس و بیت المال  کندیاں کوشفٹ کیا توا حتجاج  کرینگے ،صدر پپلاں بار

کندیاں(نمائندہ دنیا )صدر پپلاں بار ملک امجد محمود کندی نے کہا ہے کہ سوشل ویلفیئر آفس و بیت المال کندیاں کو اگر پپلاں شفٹ کیا گیاتو وکلا برادری بھرپور احتجاج کرے گی۔۔۔

ہر فورم پر آواز اٹھانے گی اور قانونی کاروائی بھی کرے گی کندیاں کو لاوارث نہ سمجھا جائے ، حکومت اگر عوام کو کوئی سہولت دے نہیں سکتی تو کم از کم دی گئی سہولت تو نہ چھینے ،میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا پپلاں بار اپنے غریب لوگوں کیساتھ کھڑی ہے اور کھڑی رہے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں