40لٹر شراب ‘1200گرام چرس برآمد‘2ملزم گرفتار‘مقدمات درج

40لٹر شراب ‘1200گرام چرس  برآمد‘2ملزم گرفتار‘مقدمات درج

پھلروان (نمائندہ دنیا )تھانہ پھلروان نے جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے عنصر محمود ساکن پھلروان سے 40لٹر شراب ،ناصر مغل ساکن میانی سے 1200گرام چرس برآمد کرلی مقدمات درج کرلئے گئے ۔

تھانہ پھلروان نے جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے عنصر محمود ساکن پھلروان سے 40لٹر شراب ،ناصر مغل ساکن میانی سے 1200گرام چرس برآمد کرلی مقدمات درج کرلئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں