شاہ پور مین بازار میں تجاوزات اور تھڑا مافیا کو جرمانے
شاہ پور صدر(نمائندہ دنیا )انچارج اینٹی انکروچمنٹ محمد ابوبکر نے عملہ کے ہمراہ شاہ پور مین بازار میں تجاوزات اور تھڑا مافیا کے خلاف کاروائی کے موقع پر مجموعی طور پر 8یزار روپے جرمانہ کیا۔۔۔
انہوں نے دکانداروں کو خبردار کیا کہ وہ اپنی دکانوں کا سامان بازار میں مت رکھیں اور دکانوں کے اندر رکھیں ، آئندہ ناجائز تجاوزات کرنے پر دکانداروں کے خلاف مقدمات درج کرائے جائیں گے اور ان کی دکانیں سیل کر دی جائیں گی تجاوزات قائم کرنے والے گریز اعلی احکام کی یدایات پر تھڑا مافیا خلاف کاروائیاں جاری رہیں گے ۔