ہوائی فائرنگ پر نوجوان گرفتار

ہوائی فائرنگ پر نوجوان گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) تھانہ ساہیوال پولیس نے غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور ہوائی فائرنگ کرنے والے نوجوان کو دھر لیا ،روحیل کو ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا ، اسلحہ برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تھانہ ساہیوال پولیس نے غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور ہوائی فائرنگ کرنے والے نوجوان کو دھر لیا ،روحیل کو ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا ، اسلحہ برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں