منافع خور کو عوام کی جیبیں خالی نہیں کرنے دینگے : ڈاکٹر ہارون

منافع خور کو عوام کی جیبیں خالی نہیں کرنے دینگے : ڈاکٹر ہارون

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا)اسسٹنٹ کمشنر نور پور ڈاکٹر ہارون احمد شیراز نے کہا ہے کہ گرانفروشی کا راستہ روکنے کیلئے اور۔

 عوام کو اشیائے خورد و نوش کی ارزاں نرخوں پر فراہمی یقینی بنانے کیلئے نور پور شہر اور نواحی علاقوں میں مارکیٹوں اور بازاروں کی سخت مانیٹرنگ کی جا رہی،ہے انشا اﷲ کسی بھی ناجائز منافع خور کو عوام کی جیبیں خالی کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی میڈیا نمائندوں سے بات چیت کے دوران انہیں نے بتایا کہ مارکیٹ کمیٹی کی جانب سے روزانہ کی سطح پر مرتب کی جانی والی پرائس کنٹرول لسٹ پر سو فیصد عمل ہو گا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں