جوہرآباد25:سالہ نو جوان نے خو دکشی کر لی

جوہرآباد25:سالہ  نو جوان نے خو دکشی کر لی

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا)سکیسر رو ڈ پر چک نمبرایک سے ملحقہ ڈیرہ بھسین پر 25سالہ غفار بھسین نے اپنے آپ کو گولی مار کر خود کشی کر لی۔

 ،متوفی غفاربھسین اپنے ماموں مختار بھسین کے ہاں رہائش پذیر تھا ، ابھی تک یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ اس نے اپنی زندگی ختم کرنے کا یہ انتہائی اقدام کیوں اٹھایا ؟صدر پولیس جوہر آباد نے اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کر لئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں