پر تشدد واقعات کے دوران خاتون سمیت2 افراد زخمی

 پر تشدد واقعات کے دوران  خاتون سمیت2 افراد زخمی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پر تشدد واقعات کے دوران گزشتہ روز 81شمالی میں عرفا ن نے اپنی ہمسائی مسماۃ(ب) کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے اس کی ٹانگ توڑ ڈالی۔

، ملزم کو خاتون کے بیٹے پر چوری کا شبہ تھا،دودہ میں مقدمہ بازی کی رنجش پر امتیاز وغیرہ نے سکندر حیات کو مار مار کر ادھ موا کر دیا، پولیس نے ملز موں کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں