حکو متی اور پیپلزپارٹی کی کمیٹیوں میں ملاقاتوں میں اتفا ق خوش آئند :تسنیم ا حمد

حکو متی اور پیپلزپارٹی کی کمیٹیوں میں  ملاقاتوں میں اتفا ق خوش آئند :تسنیم ا حمد

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ڈویژنل صد ر پیپلزپارٹی وسا بق و ز یر مملکت تسنیم ا حمد قریشی نے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلا و ل بھٹو ز ر دار ی اور۔

 نائب و ز یر اعظم اسحا ق ڈار کے در میا ن ملا قات میں حکو متی کمیٹیوں اور پیپلزپارٹی کی کمیٹیوں کے در میان ملاقاتوں میں اتفا ق خوش آئند ہے ا س وقت پاکستا ن پیپلزپارٹی ملک قو م اور جمہو ر یت کے لیے اپنا تاریخ ساز کر دا ر ادا کر ر ہی ہے گو کہ پیپلزپارٹی کے کار کنا ن اور عہدیدارا ن کو وفاقی اور پنجا ب حکو مت کے اقدا ما ت پر شد ید تحفظات ہیں لیکن پاکستا ن پیپلزپارٹی قومی مفاد کو مدنظر ر کھتے ہو ئے حکو مت کو سپورٹ کر ر ہی ہے ،پاکستا ن پیپلزپارٹی ملک دشمن اور جمہور یت دشمن عناصر کے عزائم کو خا ک میں ملا د ے گی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں