پر تشد د واقعات ، خاتون سمیت 4 افراد پر تشدد
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)پر تشد د واقعات کے دوران دودہ میں امتیاز احمد نے مقدمہ بازی کی رنجش پر سکندر حیات کو سوٹے مار کر مضروب کر دیا۔۔
منگووال میں طارق وغیرہ نے مکان کے تنازعہ پر 85 سالہ عبداﷲ اسی طرح للیانی میں نواز وغیرہ نے شاہین بی بی کو گھروں میں داخل ہو کر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، متاثرین کی اطلاع پر پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔