تیز رفتار کار کی زد میں آ کر محنت کش جان کی بازی ہار گیا

تیز رفتار کار کی زد میں آ کر  محنت کش جان کی بازی ہار گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)تیز رفتار کار کی زد میں آ کر محنت کش جان کی بازی ہار گیا، 80 شمالی کا رہائشی رشید گھر سے ڈیرہ کی طرف جا رہا تھا ۔۔

کہ راستہ میں ایک تیز رفتار کار نے اسے کچل دیا جس کے باعث وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا، ضروری کارروائی کے بعد میت ورثاء کے حوالے کر کے پولیس نے کار ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں