بانی ٹی آئی نے کمیٹی بنا د ی ،مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں‘ذوالفقار بھٹی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پی ٹی آئی کے ایم پی اے ذوالفقار بھٹی نے کہا ہے کہ بانی ٹی آئی نے مذاکر ات کیلئے کمیٹی بنا د ی ہے ا گر کو ئی ا س سلسلہ میں مذا کر ا ت کر نا چا ہے۔۔۔
تو پی ٹی آئی کے دروازے کھلے ہیں لیکن 24نومبر اور ہمارے شہداء کو انصاف نہ ملا اور مطالبا ت تسلیم نہ کیے گئے توپاکستا ن تحریک انصاف سو ل نا فر ما نی پر مجبو ر ہو جا ئے گی پی ٹی آئی ملک کی سب سے بڑی جماعت ہے جو کسی صور ت بھی اپنے آئینی حقوق سے پیچھے نہیں ہٹے گی ۔ حکو مت کو ہو ش کے ناخن لینا ہوں گے پاکستا ن کی تاریخ کی ناکام ترین حکو مت تاحا ل اعلی جمہور ی اقدا ر سے متصاد م فیصلے اور اقدامات اٹھا ر ہی ہے ۔