گرایجویٹ کالج بھلوال کے پر نسپل کو تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا

گرایجویٹ کالج بھلوال کے پر نسپل  کو تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا

بھلوال(نمائندہ دنیا )گرایجویٹ کالج بھلوال کے پرنسپل کا اعزاز بہترین کارکردگی پر ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازاکیا گیا۔۔۔

 گورنمنٹ گرایجویٹ کالج بھلوال کے پرنسپل چوہدری ذوالفقارعلی وڑائچ کو کالج میں طلباء کے داخلوں کا ہدف ٹارگٹ سے زیادہ پوراکرنے پر ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے افسران کی جانب سے طلباء کے کالج میں داخلے کو دیئے گئے ہدف سے زیادہ پوراکرنے پر ایک منعقدہ تقریب میں بہترین کارکردگی سرٹیفکیٹ سے نوازا کیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں