ڈاکٹر سکندر حیات کی زیر صدارت پی ایم اے سرگودھا کا تعزیتی اجلاس
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پی ایم اے سرگودھا کا تعزیتی اجلاس زیر صدارت ڈاکٹر سکندر حیات وڑائچ منعقد ہوا جس میں ڈاکٹر شاہد ندیم باجوہ کی والدہ محترمہ کی وفات پر گہرے دکھ و غم کا اظہار کرتے ہوئے۔۔۔
مرحومہ کیلئے مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر و جمیل کی دعا کی گئی۔ اجلاس میں ڈاکٹر کیپٹن عمر حیات بچہ’ ڈاکٹر عابد خان’ ڈاکٹر طاہر منیر چوہدری’ ڈاکٹر مشتاق احمد چیمہ’ ڈاکٹر محمد اسد اسلم’ ڈاکٹر نذر ملک’ ڈاکٹر شیخ امیر ’ ڈاکٹر غلام سرور چوہدری’ ڈاکٹر مشتاق احمد ملک’ ڈاکٹر فواد حسین‘ ڈاکٹر محمد علی بھلوانہ ’ ڈاکٹر افضل وڑائچ’ پروفیسر ڈاکٹر ہاشم عمران’ ڈاکٹر محمد آصف و دیگر ڈاکٹرز کی کثیر تعداد میں شرکت۔ ڈاکٹر ناصر اقبال میکن ڈاکٹر محمد جاوید ملک’ ڈاکٹر خواجہ فرحت اقبال’ ڈاکٹر محمد اقبال بھلوانہ ’ ڈاکٹر وقار معظم بھٹی’ ڈاکٹر صفدر محمود’ ڈاکٹر ریاض احمد’ ڈاکٹر اعجاز سلطان’ ڈاکٹر طارق سلیم’ ڈاکٹر عدنان افضل گوندل’ ڈاکٹر اکرام الحق سرجن’ ڈاکٹر عامر عباس بلوچ’ ڈاکٹر اعجاز احمد قریشی ’ ڈاکٹر عبدالحسیب خان سمیت دیگر ڈاکٹرز کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔