پنجا ب حکو مت کا زرعی اراضی پر ٹیکس لگا نا بڑی ز یا دتی ہے ، رانا قمر

پنجا ب حکو مت کا زرعی اراضی پر  ٹیکس لگا نا بڑی ز یا دتی ہے ، رانا قمر

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) پاکستان پیپلز پارٹی کے سٹی صدر رانا قمر نے کہا ہے کہ پنجا ب حکو مت کا زرعی اراضی پر ٹیکس لگا نا بڑی ز یا دتی ہے کیونکہ کسان پہلے ہی پسا ہو ا ہے۔۔۔

 نہ ا س سے گند م کی مقرر ہ قیمت د ی گئی اور نہ ہی سرکار ی طور پر گند م خر ید ی گئی با ر شیں نہ ہو نے سے پنجا ب کے کسا ن پریشان ہیں حکو مت کی عدم تو جہی اور ناقص پالیسیوں سے ملک میں کپا س کا بحرا ن بڑھتا جا ر ہا ہے ، جبکہ ملکی ضروریا ت پور ی کر نے کیلئے سالا نہ سوا کر وڑ کا نٹھوں کی ضرورت ہے حکو مت کپاس کی مقا می پیداوار میں اضافے کیلئے جی ا یس ٹی ختم کر نے کیساتھ ساتھ کا شت کاروں کو کپا س کی مناسب قیمت معیا ر ی بیج کھاد اور ا دو یا ت کی فراہمی یقینی بنا ئے ۔ لیکن ا سوقت شعبہ زراعت سے سوتیلی ماں کا سلو ک جا ر ی ہے جو معیشت کیلئے خطرے کی گھنٹی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں