شہری کا گھر کے باہر کھڑا موٹر سائیکل چوری

شہری کا گھر کے باہر  کھڑا موٹر سائیکل چوری

وا ں بھچراں (نمائندہ دنیا )واں بھچراں کے شہری کا گھر کے باہر کھڑا موٹر سائیکل چوری کر لیا گیا۔۔۔

محمد حسنین بھچر نامی شہری نے بتایا کہ اس نے گزشتہ روز اپنا موٹر سائیکل اپنے گھر کے سامنے گلی میں کھڑا کیا اور کچھ ضروری سامان اٹھانے گھر چلا گیا واپسی پر موٹر سائیکل غائب تھا۔ واں بھچراں پولیس نے رپورٹ درج کرکے تلاش شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں