وکلا معاشرے کا مہذب ترین اور پڑھا لکھا طبقہ ہیں ،شاکر بشیر اعوان

 وکلا معاشرے کا مہذب ترین اور  پڑھا لکھا طبقہ ہیں ،شاکر بشیر اعوان

رنگپور بگھور (نمائندہ دنیا ) رکن قومی اسمبلی ملک شاکر بشیر اعوان نے کہا ہے کہ وکلاء معاشرے کا مہذب ترین اور۔

 پڑھا لکھا طبقہ ہیں مظلوم کی داد رسی اور انصاف کی فراہمی کیلیے تگ ودوہ کرنا جہاد سے کم نہیں وکلاء برادری نے آمریت کے دور میں قانون اور انصاف کی بالا دستی کیلئے اپنی جانو ں کی قربانی دی بار ایسوسی ایشن نورپورتھل میں صدر آفس و اولڈ ہال ملک بشیر اعوان کی تزئین و آرائش کی افتتاحی تقریب سے خطاب کررہے تھے۔ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ محدود وسائل کے باوجود نورپورتھل بار کے وکلا کا کردار ہمیشہ مثبت رہا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں