قائد اعظم کے فرمودات پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے :محمد بوٹا

قائد اعظم کے فرمودات پر  عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے :محمد بوٹا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)پاکستان واپڈا پیغام یونین زونل چیئرمین محمد بوٹا نے کہا کہ قائد اعظم کے مزدوروں سے متعلقہ فرمودات پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے۔۔۔

مزدور قومی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں ،واپڈا کے سابق ملازمین کے یتیم بچوں کو بھرتی کرنیکا اعلان وقت کی ضرورت ہے ،تمام سکیل کے ملازمین کی بلا تفریق اپ گریڈیشن کیلئے اعلان کے مطابق عملدرآمد کیا جائے ،کسانوں اور مزدوروں کو ریلیف دینے کیلئے حکومت اپنا کردار ادا کرے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں