ملزما ن کی دکان پر قبضہ کی کوشش،فائرنگ کر دی

 ملزما ن کی دکان پر قبضہ کی  کوشش،فائرنگ کر دی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسلح افراد نے قبضہ کی نیت سے مبینہ طورپر دکان پر فائرنگ کردی۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ ساندل بار میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے۔۔۔

اجمل نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزما ن نے نڑوالا بنگلہ میں موجود اسکی دکان پر قبضہ کی نیت سے اسلحہ کے زور پر دھاوا بول دیااور فائرنگ کرتے ہوئے خوف وہراس پھیلا دیا، بعد ازاں ملزمان دھمکیاں دیتے ہوئے فرارہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں