ایم ایس ایف کا 87واں یوم تاسیس،کیک کاٹنے کی تقریب

ایم ایس ایف کا 87واں یوم  تاسیس،کیک کاٹنے کی تقریب

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا )ایم ایس ایف کے 87یوم تاسیس کے موقع پر ایم ایس ایف کے کارکنوں نے مسلم لیگ ہاؤس جوہر آ بادمیں کیک کاٹنے کی تقریب منعقد کی ۔

جس کی صدارت غوث خان نیازی صدر ن لیگ ضلع خوشاب نے کی، اس موقع پر صدر ایم ایس ایف رحمان خان رحمانی، چودھری ارشد محمود ایڈووکیٹ ضلعی صدر لائرز فورم سئینر نائب صدر ایم ایس ایف ملک انضمام بھا ملک عبد الرافع ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ایم ایس ایف رانا خدا داد شاکر ،خواجہ فہد مشتاق و دیگر مسلم لیگ ن کے ورکرز اور عہدیداروں نے شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں