محمد مبشر پنجوتھہ کو میونسپل کارپوریشن سرگودھا کا لیگل ایڈوائزر مقرر ہونے پر مبارکباد

محمد مبشر پنجوتھہ کو میونسپل کارپوریشن  سرگودھا کا لیگل ایڈوائزر مقرر  ہونے پر مبارکباد

بھیرہ(نامہ نگار)چودھری محمد مبشر پنجوتھہ ایڈووکیٹ کو میونسپل کارپوریشن سرگودھا کا لیگل ایڈوائزر مقرر ہونے۔۔۔

پر پنجاب بار کونسل کے رکن میاں عبدالقدیر جالپ ایڈووکیٹ اور تحصیل بار بھیرہ کے صدر چوہدری محمد انور بولا ایڈووکیٹ نے مبارکباد دی ہے ان کے اعزاز میں میاں عبدالقدیر جالپ ایڈووکیٹ نے عشائیہ کا بھی اہتمام کیا جس میں بھیرہ بھلوال اور کوٹ مومن بار کے ارکان نے شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں