ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکامران افضل کا کلینک آن ویل کا معائنہ کیا

 ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکامران افضل  کا کلینک آن ویل کا معائنہ کیا

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کلینک آن ویل پراجیکٹ کے تحت صحت کی سہولیات کا جائزہ لینے کیلئے ایڈیشنل ڈنے شہزاد ٹاؤن میں کام کرنے والے کلینک آن ویل کا معائنہ کیا۔

 اس موقع پر ڈی ایچ او ڈاکٹر راؤ گلزار یوسف بھی موجود تھے انہوں نے ادویات و دیگر سہولیات کا جائزہ لیا اور شہریوں سے پراجیکٹ بارے رائے لی، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ کلینک آن ویل پراجیکٹ کی سہولیات بارے شہریوں کو بھرپور آگاہی فراہم کی جا رہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں