حاجی احمد کھوکھر کا انجمن تاجران فاروقہ کے انتخابات میں انصاف گروپ کی حما یت کا اعلان
فاروقہ/سرگودھا( نمائندہ دنیا ) خدمت گروپ کے سرپرست اعلی حاجی احمد کھوکھر نے انجمن تاجران فاروقہ کے انتخابات میں انصاف گروپ کی حما یت کا اعلان کر دیا ہے۔۔۔
حاجی احمد کھوکھر نے کہا ہے کہ انصاف گروپ کے امیدوار سنجیدہ اور خدمت کے جذبے کے ساتھ میدان میں آئے ہیں انکا ماضی داغدار نہیں ہے اسلئے انکی حمات کا فیصلہ کیا ہے ۔