عمران خا ن کبھی بھی کسی ڈیل کے ذریعے رہا نہیں ہو ں گے ،رانا ارسلان منج

عمران خا ن کبھی بھی کسی ڈیل کے ذریعے  رہا نہیں ہو ں گے ،رانا ارسلان منج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پی ٹی آئی کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری شمالی پنجاب رانا ارسلان منج نے کہا ہے کہ عمران خا ن کبھی بھی کسی ڈیل کے ذریعے رہا نہیں ہو ں گے۔۔۔

 و ہ عد التی حکم سے بے گنا ہ ثا بت ہو کر ر ہا ہو ں گے ا پو زیشن کی پو ر ی کو شش ہے کہ تحریک انصا ف حکو مت سے ڈیل کر ے جبکہ فارم47کی پیداوار حکو مت کا اپنی نا اہلی کی و جہ سے یو م حسا ب قر یب ہے بہت جلد فا ر م 47کی بنیا د پر بننے وا لی جعلی حکو مت ختم ہو جا ئے گی اور گولی چلا نے کا حکم د ینے وا لے حکمرا ن اپنے منطقی انجام کو پہنچیں گے حقیقی عوامی نمائند ے حکو مت سنبھا لیں گے۔ و ہ وقت دور نہیں جب قا ئد انقلا ب اسلامیہ جمہور یہ پاکستا ن عمران خا ن وطن عز یز کے و ز یر اعظم بن کرکرپٹ ما فیا کو ان کے منطقی انجام تک پہنچا ئیں گے 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں